مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے صدرڈونلڈ ٹرمپ نے چینی مصنوعات کی درآمد پر50 ارب ڈالر ٹیکس لگانے کے مسودے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے حکام کے مطابق صدر ٹرمپ نے چینی درآمدات پر 50 ارب ڈالر محصولات لگانے کے مسودے پر دستخط کیے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد چین کے تجارتی طریقہ کار کو تبدیل کرانا ہے۔ ادھر امریکہ میں چین کے سفیر نے کہا ہے کہ چین کیخلاف امریکی ٹیکس کے فیصلے کا جواب دیں گے۔
امریکہ کے صدرڈونلڈ ٹرمپ نے چینی مصنوعات کی درآمد پر50 ارب ڈالر ٹیکس لگانے کے مسودے پر دستخط کر دیئے ہیں۔
News ID 1879556
آپ کا تبصرہ